اسکول کا سالانہ کھیلوں کا مقابلہ، سب بچے پر جوش، چاروں دوستوں نے الگ الگ کھیلوں میں حصہ لیا، مگر دوڑ کے مقابلے میں چاروں شامل تھے اور اس کی تیاری میں مصروف تھے، علی کو کوئی فکر نہ تھی اسے پورا یقین تھا کہ وہ ہی جیتے گا، کیا علی دوڑ کا مقابلہ جیت گیا؟